0

انتقال پر ملال

چئیرمین پنجاب پریس کلب لاہور جناب ناظم علی ناظم کے بڑے بھائی اعظم صاحب دنیا فانی سے کوچ فرما گئے ہیں۔ رب کریم سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ناظم علی ناظم اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
دعا گو (قیصر انجم چیف ایڈیٹر آئی پی پی نیوز لاہور)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں