77

انتقال پر ملال


ہمارے دیرینہ دوست ، سینئر صحافی لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر اور دنیا نیوز سے وابسطہ لیاقت انصاری صاحب کی والدہ محتر مہ گزشتہ روز ساہیوال میں انتقال فرما گیئں ۔ ان کے نمازجنازہ میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی
انٹر نیشنل میڈیا گروپ لیاقت انصاری صاحب کے دکھ میں برابر کا شریک ہے ۔ اور رب کریم سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انصاری صاحب کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
دعاگو
قیصر انجم
چیف ایڈیٹر آئی پی پی نیوز ایجنسی لاہور

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں