0

مغربی ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ، میڈیا میں خبریں آتے ہی لوگ سب سے پہلے کیا چیز لینے کو بازار بھاگے؟

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی ابتداءمیں اس وباءکا ایسا خوف پھیلا تھا کہ لوگوں نے لاک ڈاﺅن کے امکان کو دیکھتے ہوئے دھڑا دھڑ خریداری شروع کر دی اور دکانیں خالی ہو گئیں۔ اب کورونا وائرس کی دوسری لہر کا بھی ویسا ہی خوف دیکھا جا رہا ہے اور ایک بار پھر لوگوں نے مارکیٹوں کا رخ کر رکھا ہے اور اتنی شاپنگ کر رہے ہیں کہ دکانیں ایک بار پھر خالی ہو گئی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے برطانیہ سمیت یورپ بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ ظاہر کیے جانے کے بعد سے برطانوی شہری مارکیٹوں کا رخ کر رہے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں