0

”اتنے نازک دل والے اتنی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں“ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد کے دبنگ ریمارکس

”اتنے نازک دل والے اتنی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں“ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد کے دبنگ ریمارکس

ملزم آغا افتخار الدین مرزا عدالت میں پیش نہ ہوئے، ان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میرے موکل کو کورونا ہو گیا ہے، کورونا منفی ہونے کے بعد ان کے دل کی اوپن ہارٹ سرجری ہونی ہے۔وکیل صفائی نے کہا عدالت سے استدعا ہے کہ علامہ افتخار الدین کو معاف کر دیا جائے

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ اتنے نازک دل والے اتنی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں؟ علامہ افتخار الدین پیش ہوں گے تو معاملے کو دیکھیں گے۔سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں