0

شہبازشریف کو نیب آفس پہنچا دیا گیا، طبی معائنہ کیا جائے گا

لاہور(آئی پی پی)صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کو نیب آفس پہنچا دیا گیا،طبی ماہرین کی ٹیم شہبازشریف کابلڈ پریشر، شوگر لیول اور دیگر چیک اپ کرے گی ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق شہبازشریف کو جسمانی ریمانڈ کیلئے کل احتساب عدلت میں پیش کیا جائے گا، ذرائع کاکہنا ہے کہ شہباز شریف کے سیل میں ڈس انفیکشن سپرے کردیاگیا،شہباز شریف سے تحقیقات کے دوران تفتیشی افسر 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں گے ،نیب کاکوئی افسر بغیر ماسک ،سینی ٹائرز شہبازشریف سے ملاقات نہیں کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں