0

شہبازشریف کا احتساب عدالت میں وکلاءکی خدمات نہ لینے کا فیصلہ لیکن کیوں ؟ بڑی خبر آ گئی

لاہور (آئی پی پی )نیب آج اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو آج منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میں احتساب عدالت میں پیش کرے گی جہاں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کیا جائے گی ۔

نیب کے پراسیکیوٹر ممتاز کی جانب سے عدالت میں جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے درخواست دی جائے گی جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ شہبازشریف اور ان کے بیٹوں نے دس برسوں میں اربوں روپے کے اثاثے بنائے ، شہبازشریف اثاثوں کے ذرائع بتانے میں ناکام رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں