0

پی ایس ایل میں میچ فکسنگ اور منی لانڈرنگ مقدمے میں ملوث تین بکیوں کی ضمانت منظور

لاہور (آئی پی پی) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ءمیں میچ فکسنگ اور منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بین الاقوامی گروہ سے تعلق رکھنے والے بکیوں میں شامل 3 ملزمان ملزم فیصل، ساجد اور احمد کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دو رکنی بینچ کے روبرو پی ایس ایل سیزن فائیو میں میچ فکسنگ اور منی لانڈرنگ کے بین الاقوامی گروہ سے تعلق رکھنے والے بکیوں میں شامل 3 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، وکلاءطرفین کی جانب سے دلائل مکمل کئے گئے جس کے بعد عدالت نے ملزم فیصل، ساجد اور احمد کو جیل سے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ءمیں میچ فکسنگ اور منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بین الاقوامی گروہ سے تعلق رکھنے والے بکیوں میں شامل 3 ملزمان ملزم فیصل، ساجد اور احمد کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دو رکنی بینچ کے روبرو پی ایس ایل سیزن فائیو میں میچ فکسنگ اور منی لانڈرنگ کے بین الاقوامی گروہ سے تعلق رکھنے والے بکیوں میں شامل 3 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، وکلاءطرفین کی جانب سے دلائل مکمل کئے گئے جس کے بعد عدالت نے ملزم فیصل، ساجد اور احمد کو جیل سے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں