بندرگاہ کے بعد لبنان سے 30 میل کی دوری پر حزب اللہ کے اسلحہ گودام میں دھماکہ، وجہ کیا بنی ؟
بیروت (آئی پی پی) لبنان میں بیروت سے تقریباً 30 میل کی دوری پر حزب اللہ کے اسلحے کے گودام میں زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کی حزب اللہ نے بھی تصدیق کردی اور اس کی وجہ “تیکنیکی غلطی ” قراردیا, بیروت سے 50 کلومیٹر کی دوری پر جنوبی علاقے عین قانا میں یہ…