بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلئے پھر موقع دینے کا حکم

پاکستان کی عدالت نے حکومت کو بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے گرفتار جاسوس کلبھوشن جادھو کو وکیل کرنے کے لیے ایک اور موقع دینے کی ہدایت کی ہے۔  عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت اسلام آباد…

فیس بک نے سینئر بی جے پی رہنما پر پابندی لگا دی

نئی دہلی: فیس بک نے تشدد اور نفرت کو ابھارنے پر بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے ایک سینئر سیاستدان کا اکاؤنٹ بند کر دیا۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی پالیسی “خطرناک افراد اور تنظیموں ‘ کے تحت بی جے پی کے رہنما…

فلسطین کاز پر سعودی حکومت کا مؤقف تبدیل نہیں ہوگا: سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی عرب کا کہنا ہےکہ فلسطین کاز پر سعودی حکومت کا مؤقف تبدیل نہیں ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے کے بعد بھی سعودی…

اسرائیلی فضائیہ کی بمباری خاتون سمیت 11 افراد ہلاک

دمشق: شام میں اسرائیلی فضائیہ کی بمباری میں ایران نواز ملیشیا کے 7 اور شامی فوج کے 3 اہلکار مارے گئے جب کہ ایک خاتون بھی زد میں آکر جان کی بازی ہار گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دمشق کے جنوبی علاقے میں اسرائیل نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے جس…

نواز شریف کو 9 دن کی مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کے لیے 9 دن کی مہلت دی ہے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کے 2 رکنی بینچ  نے ایون فیلڈ، فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز پر احتساب عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف نواز…

ڈالر کے مقابلے میں ایک بار پھرروپے کی قدر میں اضافہ

کراچی:  ملک میں بڑھتی ہوئی رسد اور طلب گاروں کی دل چسپی محدود ہونے سے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ تگڑا ہوتاجارہاہے جس سے منگل کو ڈالر کے انٹربینک ریٹ 166روپے سے بھی نیچے آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ 17جون 2020 کی سطح سے بھی نیچے آگیاہے اور امریکی…

بھارت اور چین کے درمیان ایک بار پھر سرحدی تنازع شروع

نئی دہلی( آئی پی پی )بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازع نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے۔بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول کی خلاف ورزی کی ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازع ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے۔…

حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کا اعلان کردیا، سب سے حیران کن خبر آگئی

یروشلم ( آئی پی پی ) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کا غزہ میں کشیدگی کم کرنے کے حوالے سے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اسرائیلی سکیورٹی حکام نے بھی اس کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اس ڈیل کی حقیقت ظاہر…

امتحان دینے آئی طالبہ کے روتے ہوئے بچے کو نگران استاد نے گود میں اٹھا لیا ،تصویر انٹر نیٹ پر وائرل

کابل( آئی پی پی  )کابل یونیورسٹی میں امتحان دینے والی طالبہ کے روتے ہوئے بچے کو کمرہ امتحان کے نگران استاد نے سنبھال لیا اور یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی۔گذشتہ ہفتے کابل یونیورسٹی کے کمرہ امتحان میں پرچہ دینے آئی ایک طالبہ کا چار ماہ کا بیٹا رو رہا تھا اور وہ…

چلتی بس میں 40 مسافروں کی موجودگی میں خاتون کی عصمت دری، انتہائی شرمناک خبر آگئی

نئی دلی (  آئی پی پی) بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے متھرا میں چلتی بس میں ایک خاتون کی عصمت دری کا واقعہ پیش آیا ہے۔ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ وہ دلی کی رہائشی ہے اور ڈبل ڈیکر بس کے ذریعے لکھنؤ جارہی تھی۔ راستے میں متھرا کے علاقے میں صبح 5…