سنگاکارا نے ٹف ٹائم دینے والے پاکستانی بولر کا نام بتا دیا
’سوئنگ کے سلطان‘ وسیم اکرم کا سامنا کرنے میں کافی دشواری پیش آتی تھی: سابق کپتان کولمبو ( آئی پی پی ) لیجنڈ وکٹ کیپر بیٹسمین سنگاکارا نے اپنے 15 سالہ کیریئر میں ٹف ٹائم دینے والے بولرز کے نام ظاہر کر دیئے ۔ بین الاقوامی کرکٹ میں بھارت کے سچن ٹنڈولکر کے بعد سب…