”ہم پی سی بی کی سرد مہری کی وجہ سے عدالت جانے پر مجبور ہوئے“ پی ایس ایل فرنچائزز بالآخر کھل کر بول پڑیں
لاہور (آئی پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سردمہری کے باعث عدالت جانے پر مجبور ہوئے جبکہ ایونٹ کے آغاز سے اب تک اربوں روپے کا نقصان اٹھا چکے ہیں اور ہمیں موجودہ فنانشل ماڈل اور طریقہ کار پر سنجیدہ نوعیت…