امریکا ایران معاہدہ فائنل ہونے کے قریب، اعلان جلد متوقع ہے: صدر ٹرمپ

امریکا اور ایران کے درمیان طویل عرصے سے جاری شدید اختلافات اور جنگ کے خاتمے کے لیے پسِ پردہ ہونے والے مذاکرات اب کامیابی کے بالکل قریب پہنچ چکے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بڑی پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے پر زیادہ تر معاملات طے کر لیے گئے ہیں اور اب صرف آخری پہلو زیرِ بحث ہیں، جس کے بعد اس ڈیل کا باضابطہ اعلان بہت جلد متوقع ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس تاریخی معاہدے کے فوراً بعد آبنائے…

Read More
وائٹ ہاؤس کے باہر ایک بار پھر فائرنگ، نوجوان حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک عالمی خبریں 

وائٹ ہاؤس کے باہر ایک بار پھر فائرنگ، نوجوان حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک

امریکی صدر کے دفتر ’وائٹ ہاؤس‘ کے قریب ایک حفاظتی چوکی کے پاس فائرنگ کرنے والا ایک مشکوک شخص قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا ہے۔ امریکی خفیہ ایجنسی ’سیکرٹ سروس‘ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ یا ان کے گردونواح میں فائرنگ کا یہ تیسرا بڑا واقعہ ہے۔ سیکرٹ سروس کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ یہ شخص امریکی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے…

Read More

جنگ بندی کے امکانات روشن ہونے پر امریکی اخبار کا نیتن یاہو پر سخت طنز

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے امکانات روشن ہونے کے بعد امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے اسرائیلی وزیراعظم بیجمن نیتن یاہو پر سخت طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی صورتحال میں نیتن یاہو کا کردار اب ثانوی حیثیت اختیار کرگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیویارک ٹائمز نے اپنے تجزیے میں لکھا کہ ایک وقت تھا جب نیتن یاہو ایران کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کوپائلٹ سمجھے جاتے تھے، تاہم اب صورتحال یکسر تبدیل ہوچکی ہے اور اسرائیلی…

Read More