author

پی ٹی آئی ٹرمپ کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھنے کے بجائے معافی مانگے، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ٹرمپ کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھنے کے بجائے معافی مانگے۔ آپ نے ایک کروڑ لوگوں کا دل دکھایا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو آخری عشرے میں معافی مانگنی چاہئے۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی […]

غزہ: اسرائیل کا زمینی آپریشن، راہداری پر قبضہ، اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر پر بمباری

اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فورسز نے غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں زمینی کارروائی شروع کردی ہے جبکہ تازہ کارروائیوں میں 183 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ جنگ بندی معاہدہ یکطرفہ ختم کرنے کے بعد اسرائیل کی غزہ پر دوسرے روز بھی بمباری، دو روز میں 183 بچوں سمیت چار […]

امریکا : سی آئی اے ہیڈ کوارٹر میں گھسنے کی کوشش پر ایک شخص گرفتار

امریکا میں سی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے سامنے مسلح شخص کی اطلاع پرکھلبلی مچ گئی، پولیس نے سی آئی اے ہیڈاکوارٹر کو گھیرے میں لے کر اطراف کی سڑکیں بند کردیں، گھنٹوں کے مذاکرات کے بعد مسلح شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکا میں سی آئی اے […]

M-6 land acquisition faces delays

Commissioner Fayyaz Hussain Abbasi on Wednesday took strict notice of delays in land acquisition cases in Sukkur and Khairpur. In a meeting attended by officials including Additional Commissioner Muhammad Hajan Ujjan, Deputy Commissioner Dr Muhammad Baqir Raja Dharejo, and Deputy Commissioner Khairpur Syed Ahmed Fawad Shah, Abbasi expressed dissatisfaction with the slow pace of work […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,000 پوائنٹس کے قریب اضافے کے ساتھ 117,974.02 کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ کاروباری سیشن کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 118,243.63 کی انٹرا ڈے بلند ترین سطح تک پہنچا، تاہم […]

روس اور یوکرین کے درمیان 175 جنگی قیدیوں کا تبادلہ

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوگیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک نے 175 قیدیوں کا تبادلہ کیا،یوکرینی صدر زیلنسکی نے قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق کردی۔ روس اور یوکرین کے درمیان ایک سو پچہتر جنگی قیدیوں کا تبادلہ ہوگیا، صدر پیوٹن اور صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے […]