اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے متعلق درخواست پر لا کلرک پر کمیشن کو سابق وزیراعظم سے ملاقات کی ہدایت کردی جبکہ عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ملاقات کے انتظامات کرانے کی ہدایت کی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے احکامات جاری […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے بعد لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھی ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کے خلاف آئینی درخواست سینیئر وکیل حامد خان کے ذریعے دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ججز کی […]
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نجی ٹی وی چینل کے دفتر کے باہر فائرنگ کرکے صحافی کو زخمی کرنے کے مقدمے میں ملزم ارمغان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جمعے کے روز انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر کے باہر فائرنگ […]
جعفر ایکسپریس دہشتگردی واقعے میں پاکستان کا نام لینے پر بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا۔ واضح رہے کہ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا تھا کہ ہمارا مؤقف واضح ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ ہم نے ہمیشہ اس حقیقت کو اجاگر کیا ہے کہ بھارت […]
جمیعت علمائے اسلام کے اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کے معاملے پر اڈیالہ جیل سے گرین سگنل مل گیا، ۔پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد میں جے یو آئی شامل ہوگی یا نہیں، پی ٹی آئی نے عمران خان سے مشاورت مکمل کرلی، سابق […]
عالمی سطح پر خریداری کے بڑھتے ہوئے حجم سے سونے کی مقامی قیمتوں کے نئے ریکارڈز بنتے جارہے ہیں، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی سطح پر […]
سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ 1973 کے آئین کے مطابق پارلیمنٹ کو ترمیم کا اختیار ہے، جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمینٹ کے پاس اختیار ہے کہ منی بل ڈیکلئیر کرتی ہے یا نہیں۔ جسٹس امین الدین خان کی […]
بھارتی شہر فیروز آباد میں اسلحہ فیکٹری میں کام کرنے والے رویندر کمار نامی افسر کو مبینہ طور پر پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رویندر کمار ہنی ٹریپ کا شکار ہو کر پولیس کی گرفت میں آیا گیا، اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (یو پی […]
پاکستان شوبز کے معروف اداکار اور میزبان احمد علی بٹ نے سنیما گھروں کی بقا کے لیے بالی ووڈ سمیت دنیا بھر کی فلموں کی نمائش کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ احمد علی بٹ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پیغام میں کہا کہ سنیما انڈسٹری کی زندگی کے لیے دنیا بھر سے فلموں […]
The 2025 Academy Award for Best Animated Film went to Flow, a groundbreaking and emotionally powerful animated feature that has taken the world by storm. The film tells the poignant story of a solitary black cat and other animals struggling to survive in a world submerged by rising floodwaters. In a powerful commentary on environmental […]