جیل سے واضح پیغام آزادی یا موت آگیا، اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل سے آزادی یا موت کا واضح پیغام آچکا ہے جس کے بعد غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پی ٹی آئی پنجاب، اپوزیشن […]

ایشز سیریز، باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز تماشائیوں نے نیا ریکارڈ بنادیا

اییشز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں شائقین کی آمد کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق میلبرن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز 93 ہزار 442 افراد میچ دیکھنے گراؤنڈ میں آئے۔ رپورٹ کے مطابق اس […]

قومی سلامتی کے پیشِ نظر امریکا کی چین کے ڈرونز پر پابندی

امریکا نے قومی سلامتی کے پیشِ نظر چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ڈی جے آئی کے بنائے گئے تمام نئے ڈرونز کی درآمدات اور فروخت پر پابندی عائد کردی۔ فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن (ایف سی سی) نے ڈی جے آئی، اوٹیل اور دیگر غیر ملکی ڈرونز اور ان کے پرزوں کو اپنی ’کوورڈ لسٹ‘ میں شامل کر […]

کراچی میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے سائیکل سوار بچہ جاں بحق

شہر قائد کے علاقے کھارادر میں ٹریفک حادثہ میں 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایچ او کھارادر پون کمار نے بتایا کہ کھارادر تھانہ کی حدود میں ٹاور جی آلانا چوک کے قریب پل پر ایک بچہ سائیکل پر جارہا تھا کہ نامعلوم گاڑی نے اس کو ٹکر ماردی۔ حادثہ میں بچہ موقع ہر […]

امارات پاکستان کے ساتھ تعمیری تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے، صدر متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے پاکستان کے ایک روزہ سرکاری دورے کے بعد کہا ہے کہ امارات دونوں ممالک کے درمیان تعمیری تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید النہیاں نے کہا […]

بریڈ فورڈ احتجاج، اگر برطانیہ میں کوئی جرم ہوا تو پولیس کو شواہد فراہم کیے جائیں، برطانوی ہائی کمیشن

برطانوی ہائی کمیشن نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ میں پولیس اور استغاثہ حکومت سے آزاد ہو کر کام کرتے ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ اگر کسی غیر ملکی حکومت کو یہ یقین ہو کہ کوئی جرم سرزد ہوا ہے تو وہ تمام متعلقہ شواہد برطانیہ میں پولیس رابطہ افسر کے ذریعے فراہم […]

لکی مروت میں انتہائی مطلوب کمانڈر نصرت اللّٰہ مولوی ہلاک

لکی مروت میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب کمانڈر نصرت اللّٰہ عرف مولوی نصرت وزیر ہلاک ہوگیا، اس کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی جو سی ٹی ڈی بنوں ریجن کو 28 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ لکی مروت تختی خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کو بڑی کامیابی مل گئی، آج کارروائی کے […]

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل، کب ریلیز ہوگی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سپر اسٹار فہد مصطفیٰ نے اپنی نئی اور بے حد متوقع فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے، جس میں ان کے ساتھ ملک کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس اعلان کے بعد فلمی حلقوں اور مداحوں میں جوش و خروش کی لہر دوڑ […]

وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کے اعداد وشمار جاری

سپریم کورٹ نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد زیرالتوا مقدمات کے نئے اعداد وشمار جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے آئینی عدالت کو مقدمات منتقل ہونے کے معاملے پر جاری اعلامیے میں مقدمات منتقلی کے بعد سامنے آنے والے نئے اعدادوشمار کی تفصل جاری کردی ہے۔ سپریم کورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں زیر […]

کراچی پورٹ پر تاریخی کارروائی، اسکریپ کے کنٹینر سے لاکھوں ڈالر مالیت کی 47 کلوگرام کوکین برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی پورٹ پر کامیاب تاریخی کارروائی میں 47 کلوگرام منشیات ضبط کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ پرمنشیات اسمگلنگ کی مذموم کوشش ناکام بنا دی، اے این ایف نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے درآمد شدہ کنٹینر سے 47 کلو گرام منشیات […]