کراچی: نجی اسکول میں خاتون ٹیچر پر والدین کا بہیمانہ تشدد، اسلحے کے زور پر دھمکیاں

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں ایک نجی اسکول کی خاتون ٹیچر پر مبینہ طور پر طالبہ کے والدین اور رشتے داروں کی جانب سے تشدد اور دھمکیاں دینے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ جمشید کوارٹر تھانے میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف […]

پاکستان کے ’جے-35 اے‘ کا خوف، بھارت نے اپنا ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر جیٹ بنانے کی ٹھان لی

پاکستان کی فضائی قوت میں مسلسل اضافے اور جدید چینی J-35A لڑاکا طیاروں کی شمولیت کی اطلاعات نے بھارت کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اسی خوف اور دباؤ کے نتیجے میں بھارت نے پانچویں نسل کے اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی تیاری کے منصوبے کو عجلت میں منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے […]

عظیم الجثہ بلیک ہول 20 سال بعد نیند سے جاگ اٹھا، ماہرین فلکیات میں ہلچل

سائنس دانوں نے ایک ایسا شاندار فلکیاتی واقعہ ریکارڈ کیا ہے جو پہلے کبھی براہِ راست نہیں دیکھا گیا۔ ایک ”سویا ہوا“ بلیک ہول اچانک متحرک ہو گیا۔ یہ واقعہ کہکشاں SDSS1335+0728 میں پیش آیا، جو زمین سے تقریباً 300 ملین نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ زمین سے سونا لیک ہونے لگا، سائنسدان […]

پارک میں جھولا خراب، پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کیلئے تمام جتن بیکار

تفریح انسان کی فطری خواہش اور خوشی کے لئے ایک اہم ذریعہ ہے، مگر جب حفاظتی اقدامات میں کوتاہی برتی جائے تو یہی تفریح ایک خوفناک تجربہ بن جاتی ہے۔ بھارت کے شہر چنئی میں ایک تھیم پارک میں پیش آنے والا واقعہ اسی کی ایک لرزہ خیز مثال ہے، جہاں 30 افراد، جن میں […]

کراچی میں دھوپ چھاؤں کی آنکھ مچولی، آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں صبح سے ہی دھوپ اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہر کا موسم جزوی طور پر ابرآلود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز شہر […]

پالتو کتے نے ایک ماہ کے بچے کو بھنبھوڑ کر مار ڈالا، والدین سوتے رہ گئے

ایک ماہ کی نومولود بچی اپنے ہی گھر کے پالتو کتے کے حملے کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئی۔ یہ اندوہناک واقعہ علی الصبح اس وقت پیش آیا جب بچی اپنے والدین کے درمیان بستر پر سو رہی تھی۔ پولیس کے مطابق، بچی کی والدہ اور سوتیلا باپ اس کے ساتھ ایک […]

Seniority list of DSPs raises eyebrows

The Sindh government has released a seniority list featuring 500 police officers promoted to the rank of deputy superintendent of police (DSP). The notification, issued with the approval of Additional Chief Secretary Muhammad Iqbal Memon, has sparked unease within the provincial police force and triggered scrutiny over alleged irregularities related to age eligibility, appointment dates, […]