رانا ثنا اللہ کوتخت لاہور لینا تھا (ن) لیگ کا تابوت لے کر واپس گئے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کوتخت لاہور لینا تھا (ن) لیگ کا تابوت لے کر واپس گئے۔

شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ (ن) لیگ کی سیاست کو ان کے اپنے شہر لاہور میں دفن کردیا گیا۔ عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں گے اور عنقریب انتخابی مہم زخمی حالت میں شروع کریں گے۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ ان کو سمجھ آجانا چاہیے کہ عمران خان کو سیاست آتی ہے۔ تحریک اعتماد کی منصوبہ بندی 3 دن پہلے کر لی گئی تھی۔ وزیرداخلہ نے تخت لاہور لینا تھا وہ (ن) لیگ کا تابوت واپس لے آئے۔

Related Posts

پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ جائے وقوعہ سے خودکش حملے کے شواہد ملے…

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے۔ رپورٹس کے مطابق بابر غوری غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای…

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مذاکرات کا دور آج سے شروع ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات میں نویں اقتصادی جائزے پر بات…

دہشت گردی کے خلاف ضرب عضب جیسے آپریشن کی ضرورت ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ضرب عضب جیسے آپریشن کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ پشاور پولیس…

دہشت گرد قوم کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پشاور واقعے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ آرمی چیف نے…

پی سی بی نے کامران اکمل کو جونیئرسلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریجنل اور ڈسٹرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے 8 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا اور سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران…