شاہد آفریدی کی بطورعبوری چیف سلیکٹر مدت ختم

شاہد آفریدی کی بطورعبوری چیف سلیکٹر مدت ختم
سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے ساتھ مزید کام کرنےسے معذرت کر لی ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پی سی بی چاہتا تھا کہ میں عبوری چیف سلیکٹر رہوں لیکن مصروفیات کی وجہ سے اس عہدے نہیں رہ سکتا اس لئے کام جاری رکھنے سے معذرت…

سابق کپتان نے کہا کہ قومی ٹیم کیلئے کوچنگ زیادہ اہمیت کی حامل ہے، پاکستان میں کوچز ہیں،انہیں استعمال کرناچاہیے، کوچنگ پاکستان اے،انڈر19کیلئےبھی ضروری ہے، انڈر19 اور پلیئرزڈویلپمنٹ کیلئے پی سی بی کو میری ضرورت ہوگی تو حاضر ہوں۔

رمیز راجا کے جانے کے بعد پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی نے شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔

بطور چیف سلیکٹر ان ہی کے اقدامات کی وجہ سے ابرار احمد ٹیم میں آئے جب کہ سرفراز احمد کی ٹیسٹ میچز میں 4 سال بعد انٹری ہوئی۔

Related Posts

پاکستان کرکٹ کو دوام بخشنے کے لئے گراس روٹ پر کام کرنا ہو گا: شاہد آفریدی

سابق چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی جانب سے آن لائن کوچنگ کا تصور سمجھ سے…

ہارون رشید قومی کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ہارون رشید قومی ٹیم کے نئے چیف…

فاسٹ بولر وہاب ریاض پنجاب کی نگران کابینہ میں شامل

پنجاب کے نامزد 11 نگران وزرا میں سے 8 نے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے نگران وزرا سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں…

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا جس میں دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔…

نیشنل اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت ملنے پرعمر اکمل کا نجم سیٹھی کے نام پیغام

قومی کرکٹر عمر اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سہولیات استعمال کرنے کی اجازت مل گئی جس پر انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا…

بابراعظم مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسرے سال بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب…