فواد چوپدری کا گورنرز پنجاب سے سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ

فواد چوپدری کا گورنرز پنجاب سے سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ
رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے استعفے قبول نہیں ہو رہے تھے۔۔ راجا ریاض کو ہٹانے کی بات کی تو فوری منظور ہوگئے۔فواد چوہدری نے کہا کہ باغی ارکان کو بچانے کیلیے استعفے منظور کیے گئے۔ اسپیکر نے راجا ریاض کو بچانے کے لیے یہ اقدام کیا۔ الیکشن کمشنر بس کلرک کی طرح بیٹھ کر دستخط…

ان کا کہنا تھا کہ محدود تعداد میں اسمبلی جانے کا مقصد راجا ریاض کو اپوزیشن لیڈرکے عہدے سے فارغ کرنا تھا، اس قومی اسمبلی کی کوئی نمائندہ حیثیت نہیں کہ اس میں واپس جائیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ اس وقت شہباز حکومت 172 لوگوں کی حمایت کھو چکی ہے، امپورٹڈ وزیراعظم حکومت بچانے کےلیے لوٹوں پر انحصار کررہے ہیں جب کہ راجا ریاض کو بچانے کے لیے اسپیکرکے اقدامات کے نتیجے میں 40 فیصد نشستیں خالی ہوچکی ہیں۔

رہنما تحریک انصاف نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب پر بھی تنقید کی جبکہ گورنرز سے بھی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہ کہا آپ کو آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Related Posts

سابق حکومت کی غیر واضع پالیسی کی وجہ سے دہشتگردوں کو دوبارہ منظم ہونے کا موقع ملا: شیری رحمان

وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی غیر واضع پالیسی کی وجہ سے دہشتگردوں کو دوبارہ منظم ہونے کا…

پشاور دھماکا: خیبرپختونخوا میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے میں انسانی جانوں کے نقصان پر صوبے میں آج (بروز منگل) ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا…

فواد چوہدری کی بچیوں کو والد سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی: فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ گرفتار پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی بچیوں کو والد سے…

پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ جائے وقوعہ سے خودکش حملے کے شواہد ملے…

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے۔ رپورٹس کے مطابق بابر غوری غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای…

توشہ خانہ کیس: عمران خان پرفرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے…