کراچی ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس : حتمی چالان عدالت میں جمع

انسداد دہشتگردی عدالت میں کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والے خودکش حملے کے کیس کا حتمی چالان سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) نے جمع کرا دیا ہے۔ چالان میں حملے کے ماسٹر مائنڈ کمانڈر بشیر بلوچ عرف بشیر زیب اور عبدالرحمان عرف رحمان گل کو مفرور قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے دونوں دہشتگردوں کو […]

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ بارشیں پری مون سون سسٹم کا حصہ ہیں، جس کے تحت گزشتہ روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی تھی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ […]

پشاور بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا

پشاور بی آر ٹی کو دی گئی 4 ارب روپے کی سبسڈی بھی مالی خسارے کو کم نہ کر سکی، جس کے باعث حکام نے بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کرایوں میں یہ اضافہ بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ میں منظور کیا گیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے […]

تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے کے بعد امریکی سفارت خانہ بند

اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے تصدیق کی ہے کہ امریکی سفارت خانہ اور قونصل خانہ آج بند رہیں گے کیونکہ علاقے میں ”شیلٹر اِن پلیس“ کی ہدایت اب بھی نافذ العمل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کی شاخ کے قریب ایرانی میزائل حملوں کے جھٹکوں سے […]

میجر لیگ کرکٹ: حارث رؤف کا جادو چل گیا، 4 وکٹیں لے کر سان فرانسسکو کو فتح دلا دی

پاکستانی فاسٹ بالر حارث رؤف نے امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دھاک بٹھا دی۔ سان فرانسسکو کی نمائندگی کرتے ہوئے حارث رؤف نے لاس اینجلس کے خلاف 4 اہم وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کی فتح میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔ حارث رؤف کی برق رفتار گیندوں […]