سابق امریکی صدر جو بائیڈن طبی حالت کے باعث اکثر خبروں میں رہا کرتے تھے، حال ہی میں ان میں پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر سامنے آئی تھی۔ اب ان کے بارے میں ایک اور حیران کن دعویٰ سامنے آیا ہے جسے جان کر لوگ حیرت زدہ رہ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے […]
پاک فوج کے اعلیٰ عسکری حکام نے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کے اساتذہ و طلبا کے ساتھ نشستوں کا انعقاد کیا۔ اساتذہ اور طلبا کی نشستوں میں کور کمانڈرز نے زور دیا کہ تعلیم کے بغیر ترقی کا سفر جاری نہیں رہ سکتا۔ کور کمانڈرز نے طلبہ اور طالبات کو ملک میں امن و […]
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم رہے گا اور دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بھی موسم گرم رہے گا، جبکہ آج سے 5 جون تک درجہ حرارت میں 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ […]
ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی اور جانبدار قرار دے دیا۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے یورینئیم کی 60 فیصد افزودہ پیدا وار میں تیزی سے اضافہ کیا ہے اور ادارے سے تعاون کو اطمینان بخش سے کم قرار دیا ہے۔ ایران واحد غیر ایٹمی […]
چیئرمین جوائنٹس چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ایسے بہت سے تنازعات موجود ہیں جو کسی بھی وقت قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ خطے میں اب بھی غیر حل شدہ تنازع […]
بھارتی خواتین نے مودی کی ’’سندور سیاست‘‘ کو ہندو خواتین کے جذبات سے کھیلنے کی شرمناک کوشش قرار دے دیا۔ بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے مبینہ طور پر سندور بھیجنے کی سیاسی حکمتِ عملی پر شدید عوامی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر عوامی حلقوں تک، کئی […]
حکومت نے عید سے قبل پٹرول کی قیمت بڑھا دی، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ حکومت نے عید سے قبل پٹرول کی قیمت بڑھا دی، وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کر دیا گیا، ڈیزل […]
یمن کی فوج نے اسرائیل میں کام کرنے والے غیرملکی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو اسرائیل چھوڑنے کیلئے الٹی میٹم دے دیا۔ یمنی فوج کا کہنا ہے کہ ابھی بھی وقت ہے، اسے ضائع نہ کریں، ہمارے میزائل مختلف وارہیڈز لے جاسکتے ہیں اور اگر اگر ان میزائلوں کو روکا تو یہ مزید ٹارگٹس کو […]
حماس نے جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز کا جواب دے دیا، خبرایجنسی کے مطابق حماس 10 اسرائیلی یرغمالیوں اور 18 میتوں کی حوالگی پر رضامند ہوگیا، اسرائیل بھی حماس کے قیدی رہا کرے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے امریکی صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ […]
اے ٹی سی راولپنڈی نے 2 پولیس افسران کو جعلی انکاؤنٹر پرشوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے دونوں پولیس افسران کو 2 جون کو طلب کر لیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایس ایچ او روات اور انویسٹیگیشن افسر صدر سرکل کو جعلی انکاونٹر شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے دونوں پولیس […]