ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیر اعظم کو خط لکھا ہے جس میں دوا سازی کے شعبے میں ریگولیٹری خامیوں پر تشویش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے جس میں دوا سازی کے شعبے میں ریگولیٹری خامیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں طبی آلات […]
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ مسافرٹرینوں کو مکمل آؤٹ سورس کرنا ٹارگٹ ہے، مسافر ٹرینوں میں مسافروں کی تعداد کم ہو رہی ہے، 31 دسمبرتک فریٹ ٹرینوں کی تعداد دوگنا کی جائےگی۔ 10 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا پلان طلب کیا ہے۔ لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے میڈیا […]
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اپنی جماعت کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا رائیونڈ میں ملاقات کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں ہونے والی اس اہم ملاقات کے موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور […]
کیوں کہ ساس بھی کبھی بہو تھی“ کسے یاد نہیں وہ شو ہے جس نے ٹی وی دیکھنے والوں کا انداز مکمل طور پر بدل دیا اور ایک انقلاب کی طرح پورے ملک کو اپنے سحرمیں جکڑ لیا۔ یہ شو ایکتا کپور کی ذہنی تخلیق تھا اور اس نے شائقین کے لیے ایک نیا معیار […]
پشاور ہائیکورٹ نے مہاجر کارڈ کی بنیاد پر شہریت کی درخواستیں وزارت داخلہ کو نمٹانے کا حکم جاری کردیا جبکہ عدالت نے مختلف درخواستیں نمٹا کر وزارت داخلہ کو احکامات جاری کردیے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس وقار احمد کی سربراہی میں بینچ نے مہاجر کارڈ سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی ۔ سماعت […]
پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کے لیے اعلی سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کنندگان کی شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وفد کو وزیرِ اعظم کی جانب سے امریکا […]
لہسن ہمارے کچن کا ایسا جز بن چکا ہے جس کے بغیر ہم زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ یہ ہمارے کھانوں کی تیاری میں اہم کردار ادا کرتا ہے، چاہے وہ تڑکے ہوں، چٹنی، گریوی، یا اچار۔ اور جب کسی کو نزلہ یا زکام ہو تو ہمارے بزرگ ہمیشہ لہسن کے پرانے علاج […]
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اپنی جماعت کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا رائیونڈ پہنچ گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں ہونے والی اس اہم ملاقات کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور […]
گزشتہ تین دنوں سے بالی وڈ میں شاہ رخ خان کی اگلی فلم ”کنگ“ کے کافی چر چے ہورہے ہیں، جس کی ہدایت کاری سدھارتھ آنند کر رہے ہیں۔ جس میں ایک طرف دیپیکا پڈوکون کے کیمیو کردار کے بارے میں خبریں گردش کر رہی تھیں، وہیں سدھارتھ آنند نے اس افواہ کو مسترد کرتے […]
خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات میں امتحانی مراکز میں گارڈ کے داخل ہونے اور اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی، جس کا اعلامیہ کردیا گیا، دوسری جانب خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ادھر میٹرک امتحانات میں نجی اسکولوں کو سرکاری امتحانی مراکز فراہمی […]