ملائیشیا کے سابق وزیراعظم عبداللہ احمد بداوی 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کوالالمپور کی مقامی میڈیا کے مطابق عبداللہ احمد بداوی 2003 میں ملائیشیا کے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق عبداللہ احمد بداوی کو سانس لینے میں دشواری پر گذشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق […]
غزہ کے شہریوں کیخلاف امریکی سازش کا بھانڈا ایک امریکی نے ہی پھوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی معاشی ماہر جیفری سیچس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری 6 جنگوں، بشمول شام، لیبیا، عراق، لبنان، صومالیہ اور سوڈان کے پیچھے امریکا اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ کار فرما ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]
عارف والا کے گاؤں کی رہائشی کمسن گھریلوں ملازمہ لاہور کے علاقے میں مالکان کے بیہمانہ تشدد سے قتل مقتولہ کے ورثا 10 سالہ سونیا کے قتل پر غم سے نڈھال، غریب خاندان کا قاتلوں کو کیفر کردار تک پہچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق عارف والا کے گاوں مگھر کی رہائشی کمسن گھریلو […]
ملک بھر میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ روز طورخم سرحد کے راستے 2 ہزار 4 سو18 غیر قانونی مقیم افغان شہری بے دخل کئے جا چکے ہیں۔ 13 اپریل کو 13,000 سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو وطن واپس روانہ کیا گیا،مجموعی طور پر […]
منشیات برآدمگی کیس میں ایس آئی یو کے تفتیشی افسر نے عبوری چالان پیش کردیا۔ ملزم ساحرحسن نے رقم والد کے مینیجر کے اکاؤنٹ میں منگوانے کا اعتراف کرلیا جس کے بعد میر مکرم کو بینک اسٹیٹمنٹ، بے گناہی کے شواہد پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی/ جیل کمپلکس […]
ٹانک میں ریسکیو 1122 کی زیر تعمیرعمارت میں بم دھماکا ہوا ہے جس میں 7 مزدور زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ ٹانک کے علاقے وزیرآباد میں ریسکیو1122کی زیرتعمیربلڈنگ میں بم دھماکا ہوا۔ عمارت میں موجود7مزدورزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تمام زخمی مزدوروں کو […]
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کے پانچواں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایونٹ کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو یکرفہ مقابلے کے بعد ہرادیا تھا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیتنے […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 8 روپے کمی کا امکان ہے، پٹرول 8 روپے 50 پیسے فی لٹر سستا ہونے کی توقع ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 96 پیسے کمی کا امکان ہے جبکہ آئل انڈسٹری نے رپورٹ اوگرا کو بھجوا دی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں […]
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 3 سربراہان سمیت 250 سے زائد سابق اہلکاروں نے نیتن یاہو سے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بیان سابق مذاکرات کار ڈیوڈ میدان نے جاری کیا جس پر موساد کے 3 سابق سربراہان ڈینی یاتوم، افرایم ہالیوی اور تامیر […]
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے پاکستان کے موقف کی تائید کردی ہے، اخبار کا کہنا ہے کہ کابل کی ناکام جنگ کے اثرات اب تک سامنے آرہے ہیں۔ اربوں ڈالرز کا افغانستان میں چھوڑا جنگی ساز و سامان اب دہشتگرد پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف […]