کرکٹ کی دنیا میں بعض راتیں ایسی ہوتی ہیں جو کھلاڑی کی تقدیر بدل دیتی ہیں، اور 22 اپریل 2025 کی وہ گرم شام ملتان کے میدان میں یاسر خان کے لیے بالکل ویسی ہی تھی۔ لاہور قلندرز کے خلاف اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلتے ہوئے یاسر نے 44 گیندوں پر دھواں دار 87 رنز […]
سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے جسمانی ریمانڈ کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے دائر اپیلیں نمٹا دیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ملزم کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر چکا ہے، اب جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ سماعت کے دوران جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ […]
شہر قائد میں جاری ہیٹ ویو کا آج چوتھا روز ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ شہر کا موسم اس وقت بھی شدید گرم اور مرطوب محسوس کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن کے اوقات میں موسم نہایت گرم اور خشک […]
مقبوضہ کشمیر کی وادی پہلگام کا بائیسارن میڈوز منگل کی دوپہر ایک دل دہلا دینے والے واقعے سے لرز اٹھا۔ سیاحوں سے بھرے سرسبز میدان اچانک بندوقوں کی گرج سے دہل گئے۔ ایک گھنٹے کے اندر اندر یہ جنت نظیر وادی جہنم کا روپ دھار چکی تھی۔ تقریباً 2:30 بجے، سیاحوں کے ایک بڑے گروپ […]
پنجاب بھر میں سرکاری اسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی او پی ڈی میں ہڑتال پانچویں روز بھی جاری ہے، جس کے باعث ہزاروں مریض شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ لاہور کے بڑے سرکاری اسپتالوں سروسز، پی آئی سی، جناح، جنرل، چلڈرن، گنگارام اور میو اسپتال میں او پی ڈیز مکمل طور […]
عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے مجوزہ مائینز اینڈ منرلز بل 2025 پر مشاورت کے لیے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) آج باچا خان مرکز پشاور میں منعقد کی جائے گی،جس میں پی ٹی آئی سمیت ملک کی تمام بڑی جماعتیں شرکت کریں گی۔ کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں، چیمبر آف […]
مقبوضہ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں پیش آنے والے ہولناک فائرنگ کے واقعے نے پوری وادی کو لرزا کر رکھ دیا۔ بائیسارن میڈوز میں اچانک مسلح افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے، جن میں دو غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ فائرنگ کا یہ واقعہ منگل کی دوپہر […]
کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا، جہاں 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کمی کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ سرمایہ کاروں میں بے یقینی اور مالیاتی مارکیٹوں میں دباؤ کے باعث ابتدائی اوقات […]
برطانیہ میں توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ریکارڈ سطح تک پہنچنے والے بقایاجات نے لاکھوں افراد کو انتہائی اقدام پر مجبور کر دیا ہے۔ متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ ہر سال تقریباً ڈیڑھ ارب پاؤنڈ کی بجلی اور گیس چوری کی جا رہی ہے اور اس رجحان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ […]
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 5 اکتوبر کو لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج اور پولیس پر مبینہ تشدد کے کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈمن جج انسداد دہشت گردی عدالت، منظر علی […]