ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں منگل کے روز نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز ملک بھر میں فی تولہ سونا 5 ہزار 900 روپے مہنگا ہوگیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 762 […]
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا۔ فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 514 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 62 ہزار 193 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے […]
ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 48 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے، بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ بجلی […]
ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔ مقامی سطح پر فی تولہ سونا گزشتہ روز کی قیمت پر ہی برقرار رہا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 23 […]
حکومت نے قومی بچت اسکیموں (National Savings Schemes) کی شرحِ منافع میں ردوبدل کر دیا ہے۔ نئی شرح منافع کا اطلاق 4 نومبر سے ہو گیا ہے، جس کے تحت کچھ اسکیموں میں منافع بڑھایا گیا ہے جبکہ کچھ میں کمی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر سالانہ شرح منافع 10.68 […]
سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 3700 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے […]
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وفاقی حکومت کو نئے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کا نیا فارمولا تیار کرنے کی کوششوں کی تناظر میں آئی ایم ایف نے بھی حکومت کو تیکنیکی معاونت […]
کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں بٹ کوائن کی قیمت چار ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جون کے بعد پہلی بار بٹ کوائن ایک لاکھ ڈالر کی حد سے نیچے آ گیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق بٹ کوائن […]
سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ، دس گرام سونا 1115 روپے اور ایک تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار 862 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1115 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ […]
ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے باعث عوام اور دکاندار پریشان ہیں، اوپن مارکیٹ میں چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی ہے جب کہ فی کلو چینی 210 روپے تک بیچی جانے لگی۔ ٹماٹر کے بعد اب چینی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، ملک کے […]