جنیوا میں مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ: امریکا نے ایران کے میزائل پروگرام کو بات چیت کا مرکزی نکتہ بنا دیا

امریکا اور ایران کے درمیان آج سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں نئے بالواسطہ مذاکرات شروع ہو رہے ہیں، جن کا مقصد کشیدگی کم کرنا اور ممکنہ تصادم کو روکنا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں ایران پر ممکنہ حملے کی دھمکیوں اور خطے میں امریکی فوجی موجودگی بڑھانے کے بعد یہ مذاکرات […]

اسلام آباد میں قائم غیر رجسٹرڈ نجی تعلیمی اداروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں قائم غیر رجسٹرڈ نجی تعلیمی اداروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائم نجی اداروں کو فوری رجسٹریشن لینے کے لیے دو ماہ کی مہلت دی گئی جبکہ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے رجسٹریشن کی تجدید میں تاخیر والے اداروں […]

فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کے ذریعے اٹک سیمنٹ کے حصول کی منظوری

سی سی پی نے فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کے ذریعے اٹک سیمنٹ کے حصول کی منظوری دے دی۔ سی سی پی نے فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کی مرجر درخواست منظور کر لی، منظوری کے بعد فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور مشترکہ طور پر اٹک سیمنٹ کا کنٹرول حاصل کریں گی۔ […]

شاہین کو اپنی ٹیم میں شامل نہ کرکے غصہ دلایا، تو اس نے پرفارم کردیا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں نے شاہین  شاہ آفریدی کو اپنی ٹیم سے ڈراپ کرکے غصہ دلایا تو اس نے پرفارم کردیا۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین آفریدی میری پلیئنگ الیون میں شامل نہیں تھے لیکن مجھے یہ بھی […]

الہان عمر اور رشیدہ طلیب کو امریکا سے نکال دینا چاہئے، ٹرمپ مسلم کانگریس ارکان کیخلاف پھٹ پڑے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران احتجاج کرنے والی دو ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس الہان عمر اور رشیدی طلیب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ’جہاں سے آئی ہیں وہاں واپس بھیج دینا چاہیے‘۔ اپنے خطاب کے دوران ٹرمپ جب اپنی حکومت کی امیگریشن پالیسی اور کریک ڈاؤن […]

پنجاب میں ای ٹیکسی اسکیم؛ کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف آج ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کریں گی، جو پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ متعارف کروائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں ای ٹیکسی اسکیم میں 1100 ای وہیکل دی جائیں گی۔ ای ٹیکسی اسکیم میں خواتین کے لیے 30 فیصد کوٹہ مخصوص ہے، ای ٹیکسی اسکیم […]

کراچی؛ ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث لاڈہ گروپ کے 3ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقوں شاہ لطیف ٹاؤن اور ملیر سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ’’لاڈہ گروہ‘‘ سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان نعیم عرف مولا ولد شیر بہادر، شاہزیب عرف شاہ جی ولد نعیم شاد اور عامر خان ولد […]

پاکستان جونیئر ٹیم کے انتخاب میں شارٹ لسٹ نوجوان فٹبالر ٹریفک حادثے کا شکار

ساف انڈر20 فٹبال چیمپئن شپ کے لیے پاکستان جونیئر ٹیم کے انتخاب میں شارٹ لسٹ ہونے والا نوجوان فٹبالر ٹریفک حادثے کا شکار ہوگیا۔ اسلام آباد کے جناح  اسٹیڈیم میں منعقدہ  ٹرائلز کے بعد میانوالی کے احمد رضا خان کو قومی جونیئر تربیتی کیمپ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔ بدقسمتی سے گزشتہ روز […]

بنوں سے اغوا ہونے والے تین سرکاری اہلکاروں کی لاشیں برآمد

بنوں سے اغوا ہونے والے تینوں سرکاری اہل کاروں کی لاشیں مل گئیں، جو آپس میں سگے بھائی تھے۔ ایس ایچ او کینٹ بنوں کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں نماز کے دوران تین بھائیوں کو اغوا کر لیا گیا تھا، تینوں بھائی سوکڑی حسن خیل میں نماز کی ادائیگی کے لیے گئے تھے۔ […]

ٹرمپ کی ممکنہ فوجی کارروائی کے بیانات کو ایران سنجیدگی سے لے، امریکی نائب وزیر خارجہ

واشنگٹن/جنیوا: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی ممکنہ فوجی کارروائی سے متعلق بیانات کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت […]