آپ نے طرح طرح کے مشغلے دیکھے ہوں گے، لیکن بھارت کی اس لڑکی کا مشغلہ سن کر آپ ہنسی روک نہیں پائیں گے. بھارت میں ایک لڑکی کو مچھر مارنے کا ایسا شوق چڑھا ہے کہ وہ نہ صرف مچھر مارتی ہے بلکہ ہر ایک کا باقاعدہ ریکارڈ بھی رکھتی ہے۔ یہ دلچسپ ویڈیو […]
’بینک میں ڈھائی کروڑ روپے، مگر دل خالی خالی سا ہے۔‘ ایک شخص کی درد بھری سچائی نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ایک 42 سالہ بھارتی شخص نے حال ہی میں ریڈٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی زندگی کی حقیقت بیان کی، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بظاہر مالی طور پر […]
اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ جیل حکام نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو ویڈیو لنک کے زریعے […]
مشہور پوڈ کاسٹر اور سوشل میڈیا اسٹار رنویر الہبادیہ، جو ”دی بیئر بائسپس“ کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، نے حالیہ تنازعے کے بعد انسٹاگرام پر ایک جذباتی اور بصیرت افروز پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے خود کو ”میدان جنگ میں بہادر“ کہا اور زندگی کے نشیب و فراز پر روشنی ڈالی۔ […]
بنگلہ دیشی ماڈل اور اداکارہ میگھنا عالم کو بنگلہ دیش پولیس نے ریاستی تعلقات کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ”اسپیشل پاورز ایکٹ“ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور انہیں مبینہ طور پر سعودی عرب کے ساتھ بنگلہ دیش کے تعلقات خراب کرنے کی کوشش […]
بھارت نے لیزر پر مبنی جدید ہتھیار ”ڈائریکٹڈ انرجی ویپن (DEW)“ کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے، جو فکسڈ وِنگ اور جھُنڈ میں اڑنے والے ڈرونز کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارت کے مطابق، وہ امریکہ، چین اور روس کے بعد یہ ٹیکنالوجی حاصل کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا […]
ایک نئی سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کوئی شخص کسی جملے کو سننے سے پہلے جسمانی حرکت کرے جیسے کہ تال دینا تو وہ بولے گئے الفاظ کو زیادہ بہتر طریقے سے سمجھ سکتا ہے۔ یہ تحقیق انسانی دماغ میں زبان، حرکت اور وقت کے تعلق کو واضح کرتی ہے۔ ماہرین نے […]
عیدالاضحیٰ کی تیاریاں شروع ہوتے ہی کراچی کے شمالی بائی پاس پر واقع شہر کی سب سے بڑی موسمی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں سے لدا پہلا ٹرک پہنچ گیا، جس کے ساتھ ہی منڈی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ جانوروں کی آمد پر نوجوانوں میں خاصا جوش و خروش دیکھا گیا، جنہوں نے […]
کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں 29 مارچ کو بھڑکنے والی آگ 18 روز بعد اچانک بجھ گئی، تاہم متاثرہ مقام سے گیس کا اخراج بدستور جاری ہے۔ گیس کے اخراج کے باعث علاقے میں شدید بو پھیل گئی ہے اور شہریوں کو متاثرہ مقام کے قریب جانے سے روک دیا گیا ہے۔ یہ آگ […]
ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں راستوں کی طویل بندش کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ شہر کی تمام دکانیں اور کاروباری مراکز احتجاجاً بند ہیں، جس کے باعث عوام کو روزمرہ ضروریات کی اشیاء کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ ٹریڈ یونین کے صدر حاجی امداد حسین کے مطابق یہ ہڑتال طویل […]