چنئی سپر کنگز نے آئی پی ایل 2025 کے اپنے پہلے میچ میں شاندار فتح حاصل کی جہاں انہوں نے روایتی حریف ممبئی انڈینز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر میدان مارا۔ ممبئی انڈینز کو 20 اوورز میں صرف 155 رنز پر محدود کرنے کے بعد چنئی سپر کنگ نے یہ ہدف 19.1 اوورز […]
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال کو ڈھاکا پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران دل کے دورہ پڑا ہے، جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق واقعہ محمڈن اسپورٹنگ کلب اور شائن پوکر کرکٹ کلب کے درمیان میچ کے دوران پیش آیا۔ […]
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کا گزشتہ روز سے آغاز ہوگیا ہے لیکن آغاز سے قبل ہی ایونٹ میں کمنٹری کے حوالے سے کچھ ایسی خبریں آئیں جس نے شائقین کو چونکا کر رکھ دیا ہے کہ سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان کو آئی پی ایل کمنٹری پینل سے باہر کر دیا […]
نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کو 115رنز سے ہرا دیا، کیویز نے5 میچوں کی ٹی 20 سیریز1-3 سے اپنے نام کرلی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز اسکور کیے، جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 16.2 اوورز میں 105 رنز پر آؤٹ […]
آکلینڈ میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے کیویز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 16 ویں اوور میں ہی حاصل کیا۔ آکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم پاکستان نے ٹاس […]
پی سی بی چیئرمین کے ایڈوائزرعامرمیر نے وضاحت دی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے بورڈ کو کوئی نقصان نہیں ہوا، چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی کا 70ملین ڈالر کا بجٹ تھا۔ لاہورمیں پی سی بی چیئرمین کے ایڈوائزرعامرمیر نے پی سی بی کے سی ایف او جاوید مرتضی کے ہمراہ پریس […]
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں کیوی اوپنر ٹِم سائفرٹ نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفرین کو ایک ہی اوور میں 4 چھکے جڑ کر خوب درگت بنائی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ نیوزی لینڈ کے شہر دونیڈن میں کھیلا گیا، بارش سے متاثر ہونے […]
**ڈنیڈن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریزمیں 0-2 کی برتری حاصل ہو گئی۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی آل راؤنڈر خوشدل شاہ پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کےخلاف پہلے ٹی 20 میچ میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر قومی کرکٹر خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا […]
گزشتہ روز کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان ٹیم کو 9 وکٹوں سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد سے قومی ٹیم تنقید کی زد میں ہے، انہوں نے شاداب خان کی شمولیت پر بھی سوال اٹھایا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 […]