پنکی سے متعلق مزید انکشافات، کس نے کب کتنی رشوت لی؟ حقائق سامنے آنے لگے
کراچی میں گرفتار کوکین کوئن انمول عرف پنکی کی تفتیشی رپورٹ منظرِ عام پر آنے کے بعد مبینہ طور پر سرکاری اہلکاروں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور منشیات نیٹ ورک کے درمیان تعلقات سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مختلف اہلکاروں پر کروڑوں روپے رشوت لینے اور ملزمان کو چھوڑنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ کراچی میں گرفتار ہونے والی انمول عرف پنکی کا منہ کھلنے لگا اور راز فاش ہونے لگے، کس نے کب کتنی رشوت لی، اس حوالے سے حقائق سامنے آنا…
Read More