آئی فون فولڈ: نئی ڈیوائس سے دو اہم ترین فیچرز ہٹائے جانے کا امکان
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون اسمارٹ فون مارکیٹ میں ایک بڑی تبدیلی کے طور پر سامنے آ سکتا ہے، لیکن اطلاعات کے مطابق کمپنی اپنے اس مہنگے فون میں موجودہ آئی فون ماڈلز کے دو اہم فیچرز شامل نہیں کرے گی۔ رپورٹس کے مطابق آئی فون فولڈ میں فیس آئی ڈی کے بجائے ٹچ آئی ڈی دی جا سکتی ہے، جبکہ کیمرہ سسٹم میں الگ ٹیلی فوٹو لینس بھی موجود نہیں ہوگا بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون ستمبر میں متعارف کرایا جا…
Read More