ایبولا وائرس کا پھیلاؤ، مردے کو الوداع کہنے پر پابندی عائد
جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبہ اِتوری کی حکومت نے روایتی تدفین اور مردوں کے آخری دیدار پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ۔ یہ سخت فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب مقامی لوگوں اور پولیس کے درمیان ایک لاش کو حاصل کرنے کے معاملے پر شدید جھڑپیں ہوئیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق صوبہ اتوری کے قصبے ’روامپارا‘ میں ایک مقامی فٹ بالر ’ایلی منونگو وانگو‘ کی موت کے بعد، اس کے اہلخانہ نے یہ ماننے سے انکار کر دیا…
Read More