کراچی: گل پلازا کے قریب ایک اور مارکیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی کے مصروف ترین تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر گزشتہ آگ سے تباہ شدہ گل پلازا کے قریب واقع ایک اور مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین اور ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مکی مسجد کے قریب فرنیچر مارکیٹ کی عمارت کے میزنائن فلور پر پیش آیا جہاں بجلی کے میٹر نصب تھے۔ بجلی کے میٹروں میں لگنے والی اس آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر لی اور عمارت کی بیسمنٹ…

Read More

پاکستان میں عیدالضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقاتی ادارے ’اسپارکو‘ کے فلکیاتی اعداد و شمار کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کے آغاز کے لیے اہم پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ ’اسپارکو‘ کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات ایک بج کرایک منٹ پر پیدا ہوگا، اسی روز غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 18 گھنٹے 30 منٹ ہوگی۔ ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کے درمیان تقریباً 60 منٹ کا وقفہ متوقع ہے، جو چاند…

Read More

لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردی کا ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے سرائے نورنگ بازار کو نشانہ بنایا، جس میں نو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق، دہشت گردوں نے بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کر رکھا تھا جسے سڑک کے بیچوں بیچ اڑا دیا گیا۔ اس دلخراش واقعے کے نتیجے میں دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد جاں بحق ہوئے جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے…

Read More

عیدالاضحیٰ سے قبل وفاقی ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف دیتے ہوئے مئی 2026 کی تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے پیش نظر وفاقی حکومت کے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 22 مئی کو تنخواہیں اور پنشن ادا کی جائیں گی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ 27 یا 28 مئی 2026 کو متوقع ہے،…

Read More
پاکستان تجارت سائنس اور ٹیکنالوجی صحت عالمی خبریں کھیل 

پاکستان میں ایرانی جنگی طیاروں کی موجودگی کا دعویٰ: دفترِ خارجہ نے رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان نے امریکی نشریاتی ادارے ’سی بی ایس نیوز‘ کی اس رپورٹ کو قطعی طور پر مسترد کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ تنازع کے دوران پاکستان نے ایرانی فوجی طیاروں کو اپنے ایک اہم فضائی اڈے کے استعمال کی اجازت دی تھی۔ترجمان دفترِ خارجہ نے اس رپورٹ پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے گمراہ کن اور سنسنی خیز قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ اس طرح کے قیاس آرائیوں پر مبنی بیانیے کا…

Read More

سینیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں، مہنگائی اور قرضوں پر حکومت کو تنقید کا سامنا

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، بڑھتی مہنگائی اور ملکی قرضوں پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، جب کہ حکومت نے عالمی معاشی دباؤ اور آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورتِ حال کی بڑی وجہ قرار دیا۔ اجلاس میں متعدد اہم بلز بھی منظور کیے گئے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت ہونے والے سینیٹ اجلاس میں سیاسی اور معاشی معاملات پر گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی، جہاں اپوزیشن نے مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور…

Read More

پاکستان اور سعودی عرب کا آبنائے ہرمز سمیت بحری سلامتی یقینی بنانے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب نے خطے کی بدلتی صورتِ حال کے تناظر میں بحری سلامتی اور سفارتی رابطوں کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک نے ایران امریکا روابط اور علاقائی استحکام سے متعلق امور پر بھی مشاورت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی صورتِ حال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ…

Read More

بنوں حملے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج: ‘فیصلہ کن جواب دینے کا حق رکھتے ہیں’

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے سخت سفارتی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات افغان ناظم الامور کو طلب کر کے ایک احتجاجی مراسلہ ان کے حوالے کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے بنوں حملے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے افغان حکام کو باور کرایا گیا ہے کہ اس حملے کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں اور افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال اب کسی صورت قابل قبول…

Read More

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ایک خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کر کے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ سرفراز بگٹی نے پیر کو کوئٹہ میں ایک اہم پریس کانفرنس میں بتایا کہ دہشت گردوں نے اس خاتون کو بلیک میل کر کے خودکش حملے کے لیے تیار کیا تھا اور اس کا نشانہ اسلام آباد تھا۔ سرفراز بگٹی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے سوشل…

Read More

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

شدید گرمی سے پریشان طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے تقریباً تین ماہ تک بند رہیں گے۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد 22 مئی سے 23 اگست تک تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے گرمیوں کی چھٹیوں کے شیڈول کا…

Read More