چین کی ایران جنگ پر پاکستانی کوششوں کی تعریف، تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ چین کے بعد دونوں ملکوں کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان اور چین نے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے، سی پیک کے منصوبوں کو تیز کرنے، علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے اور اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک نے اپنے مشترکہ اعلامیے میں کشمیر، تائیوان، دہشت گردی، مشرقِ وسطیٰ کی صورت حال اور اقتصادی روابط سمیت اہم علاقائی و عالمی معاملات پر مشترکہ حکمتِ عملی اپنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا…
Read More