ایران کے وقار کے مطابق امن معاہدہ جلد طے پا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان عیدالاضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی صورت حال، امن کوششوں اور ایران سے اظہارِ یک جہتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً 30 منٹ تک گرمجوش اور دوستانہ گفتگو ہوئی، جس میں انہوں نے ایک دوسرے، دونوں ممالک کے عوام اور پوری مسلم اُمہ کو عیدالاضحیٰ کی مبارک…

Read More

ایران امریکا مذاکرات: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں اتار چڑھاؤ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی مسلسل کمی بیشی دیکھی جا رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق پیچیدہ مذاکرات کے باعث عالمی تیل مارکیٹ غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ بدھ کے روز برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1 اعشاریہ 42 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی بیرل قیمت 98 اعشاریہ 16 ڈالر ہوگئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل…

Read More

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نمازِ عید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جبکہ ملک کی سلامتی، استحکام اور قیامِ امن کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ صبح کا آغاز مساجد، عیدگاہوں، امام بارگاہوں اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کی ادائیگی سے ہوا۔ نماز کے بعد فرزندانِ اسلام سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی میں مصروف ہیں۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری…

Read More