‘امریکا سے نئے مذاکرات کی خواہش کے پیغامات’: ایران نے آبنائے ہرمز پر ٹریفک کنٹرول کے لیے میکنزم بنا لیا
ایران نے ایک بار پھر امریکا کے ساتھ ممکنہ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن اور اسرائیل کی جانب سے حملے نہ ہونے کی ٹھوس ضمانت کے بغیر باضابطہ بات چیت دوبارہ شروع نہیں کی جائے گی، جبکہ دوسری جانب تہران نے آبنائے ہرمز پر بحری ٹریفک کنٹرول کے لیے نیا میکنزم متعارف کرانے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے نئے مذاکرات کی خواہش کے پیغامات موصول ہوئے ہیں، تاہم امریکا کے…
Read More