ٹرمپ کو سبکی: امریکی سینیٹ میں ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور
امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ایک ایسی قرارداد منظور کرلی ہے جس کے تحٹ کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنا غیر قانونی ہوگا۔ یہ قرارداد، جو امریکی آئین کے مطابق فوج کو جنگ میں بھیجنے کا اختیار صرف کانگریس کو دینے کی وکالت کرتی ہے، سینیٹ میں 50 ووٹوں کے مقابلے میں 47 ووٹوں سے منظور کی گئی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق، یہ ووٹنگ ایران جنگ پر امریکی صدر کی ناکامی کی واضح…
Read More