گلگت بلتستان کا انتخابی معرکہ آج، اقتدار کا تاج کس کے سر سجے گا؟

گلگت بلتستان میں آج ہونے والے عام انتخابات کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ چوبیس حلقوں میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، جہاں 396 امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے۔ ساڑھے 9 لاکھ سے زائد ووٹرز کے لیے 1368 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، جن میں 551 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان میں انتخابی سرگرمیاں اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں، جہاں آج عوام اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔ یہ انتخابات خطے کی…

Read More

لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کے لیے روانہ: لبنانی فوج

لبنان کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل روڈولف ہائیکل پاکستان کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کریں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس اہم دورے کا براہِ راست تعلق مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے لیے جاری اُن مذاکرات سے ہے جس میں پاکستان ایک کلیدی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ لبنانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل روڈولف ہائیکل ہفتے کے روز پاکستان کے لیے روانہ…

Read More