لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 16 بچے جاں بحق، مالک مکان سمیت 2 افراد زیر حراست
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں چھت کے ملبے تلے دب کر 16 بچے ملبے جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ حادثے کے بعد پولیس نے مالک مکان سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر رہنماؤں نے سانحہ لاہور میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کے روز لاہور کے علاقے کاہنہ میں واقع ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ سانحے…
Read More