فٹبال میچ کے دوران ڈنمارک کے کھلاڑی کو دل کا دورہ
ڈنمارک کے مایہ ناز فٹبال کھلاڑی کرسچن ایرکسن اتوار کے روز یوکرین کے خلاف ایک دوستانہ میچ کے دوران اچانک گراؤنڈ میں گر گئے جس کے بعد میچ کو فوری طور پر منسوخ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 34 سالہ ایرکسن میچ کے 79ویں منٹ میں اچانک سینے کو پکڑتے ہوئے زمین پر گر گئے۔ جیسے ہی یہ منظر دیکھا گیا، کھلاڑیوں اور آفیشلز میں فوری طور پر پریشانی پھیل گئی اور طبی عملہ فوراً میدان میں پہنچ گیا۔ اس وقت ڈنمارک کو یوکرین کے خلاف 2-1 کی برتری…
Read More