گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر لاپتہ

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں گوادریونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید منظور احمد پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ دونوں اعلیٰ تعلیمی افسران گزشتہ روز گوادر سے کوئٹہ آرہے تھے کہ راستے میں ان سے رابطہ منقطع ہوگیا، جبکہ یونیورسٹی ذرائع نے مستونگ کے علاقے میں اغوا کیے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ گوادریونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید منظور احمد سرکاری گاڑی میں کوئٹہ جارہے تھے۔ پولیس کے مطابق…

Read More

ظہران ممدانی کے انتخابی وعدے کی تکمیل کے لیے بیزوس فیملی کا 10 کروڑ ڈالر کا تحفہ

امریکی ارب پتی اور ایمازون کے بانی جیف بیزوس کے والدین نے نیویارک میں بچوں کی ابتدائی تعلیم اور مفت چائلڈ کیئر منصوبوں کیلئے 10 کروڑ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔عطیہ میئر زوہران ممدانی کے یونیورسل چائلڈ کیئر اور ابتدائی تعلیم کے وعدے کی تکمیل میں مددگار ثابت ہوگا۔ ذرائع کے مطابق نیویارک کی معروف فلاحی تنظیم رابن ہڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسے جیف بیزوس کے خاندان کی جانب سے 10 کروڑ ڈالر کا عطیہ موصول ہوا ہے۔ اس رقم سے’’جیکی بیزوس انڈاؤمنٹ فار ارلی چائلڈ ہڈ‘‘…

Read More

فیفا ورلڈ کپ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری: امریکا نے ویزا بانڈز کی شرط ختم کر دی

امریکا نے 2026 فیفا ورلڈکپ کے ٹکٹ رکھنے والے شائقین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے بھاری ویزا بانڈز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس اقدام کے بعد ورلڈکپ دیکھنے آنے والے ہزاروں غیر ملکی شائقین کو اضافی مالی بوجھ سے نجات مل جائے گی، جبکہ اس سے قبل 5 ہزار سے 15 ہزار ڈالر تک کے بانڈز نے شدید تشویش پیدا کردی تھی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ فیفا ورلڈکپ کے ٹکٹ ہولڈرز پر عائد کیے گئے مہنگے ویزا…

Read More
امریکی اور چینی صدور کی دو گھنٹے طویل ملاقات ختم، ٹرمپ کا سوالوں کے جواب دینے سے انکار عالمی خبریں 

امریکی اور چینی صدور کی دو گھنٹے طویل ملاقات ختم، ٹرمپ کا سوالوں کے جواب دینے سے انکار

بیجنگ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات تقریباً دو گھنٹے جاری رہنے کے بعد ختم ہو گئی ہے۔ اس ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے بیجنگ میں 600 سال پرانی تاریخی جگہ ’ٹیمپل آف ہیون‘ کا دورہ بھی کیا، جو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔ یہ وہ تاریخی مقام ہے جو 1420 میں منگ خاندان کے دور میں تعمیر کیا گیا تھا اور اسے شاہی قربانیوں اور اچھی فصل کی دعا کے لیے استعمال کیا جاتا…

Read More

کوکین کوئین پنکی سے متعلق مزید انکشافات، پولیس تفتیش سوالیہ نشان بن گئی

لاہور میں گرفتار ہونے والی کوکین کوئن انمول عرف پنکی کے تانے بانے کس کس سے ملتے ہیں، اس حوالے سے مزید ہوشربا انکشافات سامنے آگئے، منشیات کے دھندے سے قتل کے مقدمہ تک پولیس تفتیش سوالیہ نشان بن گئی، جس فلیٹ سے پنکی کی گرفتاری ظاہرکی گئی، وہاں 15 سال سے کوئی اورخاندان مقیم ہے، ملزمہ پر قتل کے مقدمے کی ایف آئی آر میں لاش ملنے کی تاریخ میں بھی تضاد، ایک جگہ لاش ملنے کی تاریخ 7 اپریل دوسری جگہ 7 مئی درج کی گئی ہے۔ کوکین…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کی 2 سالوں میں ناکامیوں کی طویل فہرست سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی گزشتہ دو برسوں کے دوران مسلسل تنزلی کا شکار رہی ہے، جہاں قومی ٹیم کو عالمی ایونٹس، دوطرفہ سیریز اور نسبتاً کمزور سمجھی جانے والی ٹیموں کے خلاف متعدد شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، جنہیں ماضی میں کمزور حریف تصور کیا جاتا تھا جب کہ ناقص نتائج کے بعد ٹیم مینجمنٹ اور پاکستان کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کو آئرلینڈ اور امریکا جیسی ٹیموں کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ ٹیم…

Read More

کوڑے کے ڈھیر پر نایاب پرندے کی تصویر کس طرح دنیا میں ہنٹا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ بنی؟

یہ ایک انتہائی غیر معمولی اور لرزہ خیز واقعہ ہے جس نے سائنسی دنیا اور مہم جوئی کے شوقین افراد کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسے جنون کی ہے جو کوڑے کے ڈھیر سے شروع ہوا اور ایک بین الاقوامی میڈیکل ایمرجنسی میڈیکل ایمرجنسی پر ختم ہوا۔ دنیا میں ہنٹا وائرس کے حالیہ پھیلاؤ اور ایک نئے طبی بحران کی ابتدا ارجنٹائن کے ایک دور افتادہ کوڑے کے ڈھیر سے ہوئی، جہاں ایک نایاب پرندے کی تصویر لینے کی کوشش نے موت کا راستہ ہموار کر…

Read More

صدر ٹرمپ کا دورۂ چین: ایران جنگ سمیت کون کون سے بڑے معاملات زیرِ غور آئیں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں، یہ تقریباً ایک دہائی بعد کسی امریکی صدر کا دورۂ چین ہے جو ایران جنگ کی وجہ سے مؤخر ہوگیا تھا۔ آخری دفعہ چین کا دورہ کرنے والے امریکی صدر بھی ڈونلڈ ٹرمپ ہی تھے جو 2017 میں پہلی مدتِ صدارت میں چین پہنچے تھے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے اس تین روزہ دورے کو دونوں ملکوں کے تعلقات، عالمی سیاست اور معیشت کے لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل…

Read More

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بیجنگ پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں، یہ تقریباً ایک دہائی بعد کسی امریکی صدر کا دورۂ چین ہے جو ایران جنگ کی وجہ سے مؤخر ہوگیا تھا۔ امریکی صدر کا طیارہ ’ایئرپورٹ ون‘ اس وقت بیجنگ میں لیںڈ ہوچکا ہے۔ اس دورے میں صدر ٹرمپ کے ہمراہ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور امریکی کی معروف کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیوز بھی موجود ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے اس تین روزہ دورے کو دونوں ملکوں کے…

Read More

سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج پر امیدواروں کا احتجاج، معاملہ کیا ہے؟

سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کی جانب سے مشترکہ مسابقتی امتحان (سی سی ای) 2024 کے تحریری نتائج کے اعلان کے بعد سندھ بھر میں احتجاج کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ہزاروں امیدواروں میں سے صرف 70 افراد کی کامیابی نے میرٹ کی پامالی اور بدعنوانی کے سنگین خدشات کو جنم دیا ہے، جس کے خلاف امیدوار آج حیدرآباد میں احتجاج کر رہے ہیں۔ احتجاج کرنے والے امیدواروں کا مطالبہ ہے کہ نتائج میں مبینہ اقربا پروری اور کرپشن کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں اور دیہی علاقوں…

Read More