آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب کی بندش سے عالمی معیشت پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اب صرف ایران، امریکا یا اسرائیل تک محدود نہیں رہی، بل کہ اس کے اثرات دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہوں تک پہنچنے لگے ہیں۔ ’رائٹرز‘ کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب بھی غیر محفوظ ہو گیا تو عالمی تجارت، تیل کی ترسیل، بحری جہاز رانی اور توانائی کی منڈیاں شدید بحران کا شکار ہو سکتی ہیں۔ دنیا کی معیشت کا ایک بڑا حصہ چند اہم بحری راستوں پر انحصار کرتا ہے، جن میں آبنائے ہرمز…
Read More