وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے اختیار آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو منتقل کر دیا ہے۔ وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق اوگرا حکومت سے منظوری لیے بغیر روزانہ کی بنیاد پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین کرے گی، اس تبدیلی کا مقصد قیمتوں کے نظام میں شفافیت لانا ہے۔ وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات…
Read More