ملک میں پانی کا بحران، زیرِ زمین ذخائر خطرناک حد تک کم ہونے لگے
ملک بھر میں زیرِ زمین پانی کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے ہیں، جس کے باعث صاف پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ شدید گرمی اور بڑھتی ہوئی طلب نے صورتحال کو مزید خراب کر دیا ہے، جبکہ مختلف شہروں میں شہری کہیں ٹینکر مافیا، کہیں غیر مستقل فراہمی اور کہیں واٹر فلٹر پلانٹس پر انحصار کرنے پر مجبور ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں پینے کے صاف پانی کی دستیابی ایک بڑا مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق زیرِ زمین پانی کی سطح مسلسل…
Read More