پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی: حکومت نے جمعہ کی چھٹی اور کفایت شعاری اقدامات ختم کر دیے

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بہت بڑی کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد حکومت نے ملک میں لگی کئی سخت پابندیاں اور کفایت شعاری کے اقدامات واپس لے لیے ہیں۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کی بڑی کمی کی گئی ہے۔ اس فیصلے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے، اور ڈیزل کی قیمت 378 روپے سے کم…

Read More

ایران کا ورلڈ کپ منتظمین کے خلاف فیفا میں شکایت درج کرانے کا اعلان

ایران نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران اپنی ٹیم پر عائد سفری اور انتظامی پابندیوں کے خلاف فیفا میں باضابطہ شکایت درج کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں سے ٹیم کی تیاری متاثر ہو رہی ہے اور یہ تمام ٹیموں کے لیے یکساں مواقع فراہم کرنے کے اصول کے منافی ہیں۔ ایرانی فٹبال فیڈریشن کے مطابق قومی ٹیم ورلڈ کپ میں درپیش انتظامی مسائل اور سفری پابندیوں کے خلاف عالمی فٹبال تنظیم فیفا سے رجوع کرے گی۔ رپورٹس کے مطابق…

Read More

پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوتے ہی ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر آج رات 12 بجے سے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ جمعے کو پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ کی راہبر کمیٹی کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا، جس کی صدارت صدرحاجی شیرعلی چوہدری نے کی۔ اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے فیصلے پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکا نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے…

Read More

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، امریکا معاہدے کے اگلے مرحلے کو آگے بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان رابطے میں ایران امریکا معاہدے کے اگلے مرحلے کو کامیابی سے آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے مذاکراتی عمل کو کسی بھی رکاوٹ سے محفوظ رکھنے پر بھی زور دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں ایران امریکا معاہدے اور خطے کی مجموعی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق سعودی ولی عہد نے وزیراعظم…

Read More

خیبرپختونخوا بجٹ: تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ، کم از کم اجرت 45 ہزار مقرر

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے آئندہ مالی سال 27-2026 کا 2122 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا ہے، جس میں 48 ارب روپے خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جب کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ اور کم از کم اجرات 45 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ جمعے کو اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا بجٹ اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بجٹ تقریر کا آغاز کیا تو اپوزیشن ارکان نے شدید نعرے بازی…

Read More

حزب اللہ کا متعدد اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ، لبنان میں 18 افراد ہلاک

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک و زخمی جبکہ 3 ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ اسرائیلی فوج نے بھی تازہ فضائی حملوں میں جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا ہے، جس میں حملوں کا مرکزی ہدف ضلع نبطیہ اور اس کے گرد و نواح کے علاقے رہے۔ ترک خبر ایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری دو مختلف بیانات میں کہا گیا کہ اس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کی ایک…

Read More

15 سالہ بھارتی کرکٹر سوریاونشی کے والدین ان کے ساتھ انگلینڈ کیوں جائیں گے؟

بھارتی کرکٹ بورڈ نے 15 سالہ نوجوان کرکٹر ویبھو سوریاونشی کے ساتھ ان کے والدین کو بھی آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر سفر کرنے کی اجازت تھی، جس پر اب بورڈ کی جانب سے باقاعدہ وضاحت بھی سامنے آ گئی ہے۔ اس انوکھے اور تاریخی فیصلے کے حوالے سے بی سی سی آئی کے سیکرٹری دیواجیت سائیکیا نے بتایا کہ سینئر لیول پر کسی بھی نیشنل ٹیم میں اتنی کم عمر کا کھلاڑی شامل نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ویبھو کی عمر صرف پندرہ سال ہے اور وہ…

Read More

پیٹرول کی قیمت میں آج خاطر خواہ کمی کریں گے، وزیراعظم کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج پیٹرول کی قیمت میں خاطر خواہ کمی کی جائے گی، جنگ بندی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آرہی ہیں اور گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جنگ چھڑنے کے بعد تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی تھی، تاہم اب حالات بہتر ہورہے ہیں اور حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات…

Read More

‘ایک بے وقوف قوم نے کہا ایران پر بم برساتے رہو’: ٹرمپ اسرائیل پر غصّہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے بے وقوف قوم قرار دے دیا۔ نیوز کانفرنس سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ ایک بے وقوف قوم کہتی رہی کہ پلیز ایران پر بم برساتے رہو۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ لبنان کے معاملے پر ان کے اختلافات ہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو حزب اللہ کے ساتھ بہتر برتاؤ کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر نیتن یاہو کو مایوسی…

Read More

فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا کی تاریخی فتح، قطر کو 6-0 سے شکست دے دی

وینکوور میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ بی کے میچ میں کینیڈا نے قطر کو 0-6 سے شکست دے کر ورلڈ کپ کی تاریخ میں اپنی پہلی فتح حاصل کر لی۔ تاہم یہ میچ صرف کینیڈا کی شاندار جیت ہی نہیں بلکہ ایک سنگین انجری، دو ریڈ کارڈز اور میچ کے بعد ہونے والے تنازع کی وجہ سے بھی توجہ کا مرکز بن گیا۔ بی سی پلیس اسٹیڈیم میں ہونے والے اس مقابلے میں کینیڈا نے آغاز ہی سے برتری حاصل کی۔ میچ کے 16ویں منٹ میں…

Read More