صدر آصف زرداری کے بیان سے بھارت میں ہنگامہ
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے تاریخی مقامات اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے دیے گئے ایک بیان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ صدر آصف زرداری کے اس بیان پر بھارتی حکومت شدید سیخ پا ہو گئی ہے۔ یہ پورا معاملہ اس وقت شروع ہوا جب صدر آصف علی زرداری نے بھارت کے اندرونی حالات اور وہاں مسلمانوں کی صدیوں پرانی مساجد کو گرائے جانے کی خبروں پر اپنے گہرے دکھ اور تشویش کا…
Read More