جرمنی کے ایئرپورٹ پر بوئنگ طیارہ روانگی سے قبل حادثے کا شکار
جرمنی کے فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر جمعرات کے روز لفتھانزا ایئرلائن کے ایک بوئنگ 787 طیارے کے نوز لینڈنگ گیئر کے اچانک بیٹھ جانے کے باعث متعدد عملے کے ارکان زخمی ہو گئے۔ ایئرلائن کے مطابق حادثے کے وقت طیارہ گیٹ پر کھڑا تھا اور روانگی کی تیاری جاری تھی۔ لفتھانزا کے ترجمان نے بتایا کہ اس واقعے کے وقت مسافروں کی بورڈنگ ابھی شروع نہیں ہوئی تھی، تاہم طیارے میں عملے کے ارکان اور گراؤنڈ اسٹاف موجود تھے۔ حادثے کے نتیجے میں کئی اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر…
Read More