فیفا ورلڈ کپ 2026 کا تیسرا روز: سوئٹزرلینڈ اور قطر کا میچ 1-1 گول سے برابر
فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے روز کھیلے گئے میچوں میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے میں آئے، جہاں سوئٹزرلینڈ اور قطر کا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا، جبکہ برازیل اور مراکش بھی ایک، ایک گول کی برابری پر رہے۔ دن کے تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو شکست دے دی۔ سان فرانسسکو میں کھیلے گئے میچ میں سوئٹزرلینڈ نے پہلے ہاف میں پنالٹی کک پر گول کرکے برتری حاصل کی۔ تاہم قطر نے ہمت نہ ہاری اور دوسرے ہاف کے آخری لمحات میں گول کرکے مقابلہ…
Read More