فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل خطرے کی گھنٹی، نیویارک کی فضا آلودگی کی لپیٹ میں
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے قبل امریکا کے شہر نیویارک اور نیو جرسی میں فضائی آلودگی نے نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اٹھنے والا دھواں شمال مشرقی امریکا کے مختلف علاقوں تک پہنچ چکا ہے، جس کے باعث ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان ہونے والے فائنل میچ کے دوران کھلاڑیوں اور شائقین کی صحت سے متعلق سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ دنیا بھر کے فٹ بال شائقین فائنل مقابلے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ 19 جولائی کو…
Read More