امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات بڑی رکاوٹ امن معاہدے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں: عباس عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں تہران سنجیدگی سے مذاکرات میں شریک ہے، لیکن امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات بڑی رکاوٹ امن معاہدے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی وزیرِ خارجہ نے امریکی رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات…
Read More