ایران کا صوبے ہرمزگان میں اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے جنوبی صوبے ہرمزگان میں ایک اسرائیلی نگرانی ڈرون مار گرایا، تباہ شدہ ڈرون کا ملبہ ایرانی بحریہ کے تعاون سے برآمد کرلیا گیا جب کہ اسرائیل کی جانب سے واقعے پر تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز ایرانی فوج نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں کارروائی کرتے ہوئےایک اسرائیلی جاسوس اور نگرانی کرنے والے ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا، یہ کارروائی ایرانی فوج نے بحری افواج کے ساتھ مل کر…
Read More